ہم روز سنتے ہیں سسکیاں رات ڈھلنے تک

Poet: کاشف انجم By: kashif anjum, shujabad (Multan)

ہم روز سنتے ہیں سسکیاں رات ڈھلنے تک
یوں کون روتا ہے انجمؔ، تمھارے آشیانے میں
 

Rate it:
Views: 570
05 Jan, 2020