ہم سے مت پوچھ
Poet: By: shahnawaz tarakzai, peshawarہم سے مت پوچھ کہ کب چاند ابھرتا ہے یہاں
ہم نے سورج بھی تیرے شہر میں آکر دیکھا
پیار یادوں کو اب اس موڑ پہ لے آئے ہیں
ریت چمکی تو یہ سمجھے کہ تیرا گھر دیکھا
دکھ ہی تھا ایسا کہ رویا تیرا مجنوں ورنہ
غم چھپا کر انہیں ہنستے ہوئے اکثر دیکھا
More Sad Poetry






