ہم سے معافی مانگنے سے ان کو ان انا روکتی رہی

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

ویسے تو اپنی غلطی پر وہ بھی شرمندہ تھے پر
ہم سے معافی مانگنے سے ان کو ان انا روکتی رہی

جاناں ! ہم سب کچھ بھلا کر تمہارے پاس آہی جاتے پر
ہماری راہوں میں کھڑی تمہاری خاموشیوں کی دیوار روکتی رہی

جاناں ! ہم پھر بھی تمہیں چاہتے ہیں پر اب
تمہیں حال دل سنانے سے ہم کو تمہاری بےوفائیاں روکتی رہی

Rate it:
Views: 637
10 Feb, 2011