ہم سے نظریں چُرا نہیں سکتا وہ اِتنا دور جا نہیں سکتا مینے قریب سے دیکھا ہے اُسے اُسکا چہرہ بھلا نہیں سکتا