Add Poetry

ہم عہد یہ کرتے ہیں تجھے یاد رکھیں گے

Poet: زبیر احمد By: Zubair Ahmed, Quetta

ہم عہد یہ کرتے ہیں تجھے یاد رکھیں گے
ہم آپ کی باتوں کو بہت یاد کریں گے

گستاخی کی تھی آپ سے اب ہم کو ہے مطلب
گر معاف نہ کیا تو ہم برباد رہیں گے
 

Rate it:
Views: 1434
14 Sep, 2018
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets