ہم فقیروں کی صُورتوں پہ نہ جا

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

ہم فقیروں کی صُورتوں پہ نہ جا
ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں

زندگی کے اُداس لمحوں کو
مُسکرا کر گزار لیتے ہیں

Rate it:
Views: 750
17 Oct, 2011