ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

 روح جسد خاکی سےنکل جائےتو اس پتلےکو
ہم لوگ مٹی کا اک ڈھیرجسم بےجان کہتے ہیں

قائد کےدیئےپاکستان کی قدرنہ کرپائےاسلئے
باقیات کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتےہیں
 

Rate it:
Views: 558
12 Dec, 2020
More Political Poetry