ہم نفرت کرنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہم نفرت کرنے والوں کو بھی پیار دیتے ہیں
محبت کاامرت پلا کرنفرت ماردیتے ہیں
جوپیاربھرے لمحےہم سےقید نہیں ہوتے
ان کے سہارے ہم لوگ زندگی گزاردیتےہیں
ہم نفرت کرنے والوں کو بھی پیار دیتے ہیں
محبت کاامرت پلا کرنفرت ماردیتے ہیں
جوپیاربھرے لمحےہم سےقید نہیں ہوتے
ان کے سہارے ہم لوگ زندگی گزاردیتےہیں