ہم نے بنا لی ہے یہ عادت اپنی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM ہم نےبنا لی ہے یہ عادت اپنی
خود ہی کرلیتےہیں عیادت اپنی
دکھی لوگوں میں خوشی بانٹ کر
یوں پوری ہو جاتی ہےعبادت اپنی
کس سےاپنی بےکسی کاگلہ کریں
یہاں کوئی نہیں سنتا شکایت اپنی
وہ نہیں آئے آخری دید کو میری
کفن میں سسک رہی ہےمیت میری
زندگی بھرچین سےجینےنہ دیا
آج مقبرہ بنا رہےہیں تربت میری
More Sad Poetry






