ہم نے بھی کِسی کا دِل دکھایا ہے؟ یاد نہیں پر --- اپنا دِل دکھا ہے تو آج یہ خیال آیا ہے --- شاید کبھی ہم نے بھی کِسی کا دِل دکھایا ہے