ہم نے جینا سیکھا ہے انا کو مار کر
جی رہے ہیں تم پہ دل کو ہار کر
اےدوست میری خطاہیں درگزرکرنا
انہیں دھرا کر نہ مجھےشرمسار کر
تیرےقدموں میں خوشیاں بچھادوں گا
ایک بار تو میری باتوں کا اعتبار کر
میرا دعویٰ ہےتم لوٹ کر نہ جاؤ گے
دیکھ لو میرےساتھ کچھ پل گزارکر