سب نے چاہا کہ ہم مل نہ سکے ہم نے چاہا کہ تمہیں غم نہ ملے اگر خوشی ملتی ہے تمہیں ہم سے جدا ہو کر تو یہی دعا ہے کہ تمہیں ہم نہ ملے