ہم وہ بیوفا نہیں ہیں جو اپنے چاہنے والوں کو بهلا دیتے ہیں
ہم وه بد قسمت هیں جنهیں لوگ چند لمحوں میں بهلا دیتے هیں
اس لے کسی کو تنگ نهیں کرتے کہ لوگ همیں چهوڑ هی نہ جائیں
لوگ تو همیں اس بات پہ هی چهوڑ گے
لوگوں کی بیوفای تو هماری قسمت میں لکهی تهی
اب لوگوں سے کیا گلہ قسمت تو خدا نے لکهی تهی