ہم پتھروں کے دل میں خُدا ڈھونڈتے رہے
Text size
دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی آرزو
ہم بےوفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے
محرومیوں کے دور میں کن حسرتوںکے ساتھ
ہم پتھروں کے دل میں خُدا ڈھونڈتے رہے
دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی آرزو
ہم بےوفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے
محرومیوں کے دور میں کن حسرتوںکے ساتھ
ہم پتھروں کے دل میں خُدا ڈھونڈتے رہے