ہم پہ اس عہدِ کم نگاہی میں کون سا جورِ ناروا نہ ہوا اب تو ہم خاک ہو چکے جالب اب ہمارا کوئی ہوا نہ ہوا