ہم پہلے ایسے تو نہ تھے

Poet: sumera ataria By: sumera ataria, GUDDU

ہم پہلے ایسے تو نہ تھے سمیرا جیسے اب ہو گئے ہیں
نہ دل میں کوئی تمنا نہ آرزو نہ کوئی خواب ہے باقی

Rate it:
Views: 467
10 Sep, 2012