ہم کو کسی سے محبت ہو گئی ہے جو خواب تھا وہ حقیقت ہو گئی ہے محبت کی دنیا میں آنے کے بعد ہماری بھی کوئی حیثیت ہوگئی ہے انسان کہ جذبات کی یہاں قدرنہیں ٰیہ دنیا بڑی بےمروت ہو گئی ہے ہم نے کچھ اس طرح چاہا اسے اب اپنے آپ سےرقابت ہوگئی ہے