سب مرحلے وفا کے جفا کے سپرد ہیں وہ دیپ کیا جلیں جو ہوا کے سپرد ہیں اس نے بھی اپنی ضد نہیں چھوڑی کسی طرح ہم کیا کریں کہ ہم بھی انا کے سپرد ہیں