زندگی غم کی بانہوں میں جھول رہی ہے موت دور کھڑی مجھے گھور رہی ہے پہلے تو یار گئے گھر بار گئے پھر عشق میں سب جھوٹے سچے پیار گئے ہم ہار گئے ہم ہار گئے