ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی بے پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی