ہم ہیں پہلے جیسے ہم یہ کہہ دیں کیسے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم ہیں پہلے جیسے
ہم یہ کہدیں کیسے
زندگی نے رنگ دکھائے
ہم کو ایسے ایسے
اب نہ رہے ویسے
ہم تھے پہلے جیسے
ہم یہ کہدیں کیسے
ہم ہیں پہلے جیسے

Rate it:
Views: 709
14 Nov, 2019
More Life Poetry