یہ ملک بھی تو اک خواب کی ہی ہے تعبیر بزرگوں سےہم کوبھی اپنےبہت عقیدت ہے بہت اب اس کا بھی عالم میں ہے اہم کردار ہماراخواب نہیں ہے فقط یہ اک حقیقت ہے