اپنے اپنے نشوں میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

منا فقوں میں بھی اختلا ف رہا آپس کا ہمیشہ
جو سینئر تھے رہتے تھے پچھلی صفوں میں

آج کل بھی تم ان کو اگر نکلو گے ڈھو نڈ نے
ہر اک ملے گا ڈوبا ہوا اپنے اپنے نشوں میں

Rate it:
Views: 396
26 Feb, 2013
More Political Poetry