ہماری زندگی میں کسی نے قدم رکھا ہے ہمارےاکیلےپن کا اس نےبھرم رکھا ہے پیار کرنے والوں پہ زمانےنےسدا ستم ڈھائے مگر مقدر نے ہم پہ ہمیشہ اپناکرم رکھا ہے