ہمارے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہمارے ساتھ ایسے بھی حادثات ہوتے ہیں
جب قسمت جاگتی ہے مقدر سوتے ہیں

کسی کا براچاہنے والے یہ نہیں سوچتے
وہ کل وہی کاٹیں گےجوآج بوتے ہیں

Rate it:
Views: 268
06 Feb, 2016
More Life Poetry