ہمارے لہجے میں یہ توازن

Poet: By: Sumera Ataria, GUDDU

ہمارے لہجے میں یہ توازن
بڑی ہی محنت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے
کئی رویوں کی خاک چھانی

Rate it:
Views: 835
23 Sep, 2012
More Life Poetry