ہمارے چلے جانے کے بعد

Poet: Rehman By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

ہمارے چلے جانے کے بعد
یہ سمندر کی ریت بھی پوچھا کرے گی

کہاں چلا گیا وہ شخص جو تنہائی میں آ کر
بس تُمہارا ہی نام لکھا کرتا تھا

Rate it:
Views: 390
26 Jun, 2009