ہموار ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کیوں نہ جانےمجرم ہم ٹھیرائے گئے ہیں
چاروں ہی طرف سے ہم پر وار ہو رہا ہے

اندرونی صورتحال اب اس طرح سے ہے
مشرف ہی کےلئےراستہ ہموارہو رہا ہے

Rate it:
Views: 416
15 Nov, 2014
More Political Poetry