ہمیشہ یہ زندگی کے رنگ کہاں رہتے ہیں
Poet: محمد شہباب By: محمد شہباب, Murreeہمیشہ یہ زندگی کے رنگ کہاں رہتے ہیں
یہاں چاہتوں کے سنگ کہاں رہتے ہیں
سانسوں سے جڑے ہیں سبھی رشتے
مر جانے سے کہاں دنیا میں ہم رہتے ہیں
More Sad Poetry
ہمیشہ یہ زندگی کے رنگ کہاں رہتے ہیں
یہاں چاہتوں کے سنگ کہاں رہتے ہیں
سانسوں سے جڑے ہیں سبھی رشتے
مر جانے سے کہاں دنیا میں ہم رہتے ہیں