ہمیں کسی کی، کسی کو ہماری ضرورت نہ تھی یوں تو بہت کچھ تھا مگر ایک کمی سی تھی بلند و بانگ قہقہے لگاتے رہے محفل میں ہم مگر جب دیکھا تو آنکھوں میں نمی سی تھی۔