ہنر والے
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadہنر والے عقل میں خدشات رکھتے ہے
قلم والے ادب میں خدمات رکھتے ہے
مجنوں سوار ہے اس دور کی لیلی پے
نہ جانے مدرسے کونسی تعلیمات رکھتے ہے
ہے فردوس کی تمنا افضل بشر کو مگر
دوزخ کی سر زمین مے خیالات رکھتے ہے
ظاہر نہی جن پہ اپنے نام کی تفصیل رضا
لوگ ان کی قبر مے کلمات رکھتے ہے
نظر جن کی ڈھونڈتی ہے تقدس کا معیار
وہ رات بھر آنکھوں مے برسات رکھتے ہے
More Sad Poetry






