ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر

Poet: محمد انیس By: Muhammad Anees, Murree

ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر

پوچھو گے کہ کیا ہوا آنکھوں کو تم
بکھر جاؤ گے، آنکھوں سے میرا نام سُن کر

دل لگی پے میری نہیں پِگلا دل تمھارا
پِگل جاؤ گے تم بھی، میری زندگی تمام سُن کر

ملے گا نہ جب میرا نام سُننے کو
ٹوٹ جاؤ گے، موت سے میرا نام سُن کر

سمجھتے ہو انیس تمسخر تم اِس کو؟
تڑپ جاؤ گے، محبت میں میرا انجام سُن کر

Rate it:
Views: 524
12 May, 2018