ہنستے ہنستے رو دِیا اِسے کچھ یاد آیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہنستے ہنستے رو دِیا اِسے کچھ یاد آیا ہے
دِل ہی تو ہے سدّتِ غم سے بھر آیا ہے

مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبنے نہیں دِیا
اے دِل تجھے سلام تو نے امِیّد کا دِیا جلایا ہے

Rate it:
Views: 627
30 Oct, 2019