ہه کیسے خوشی کے آنسو ہیں
Poet: طلسم By: جودلاریب, karachiبہت سارے رنگوں سے بنایا
خلوص اور محنت سے پروان چڑھایا
میں نے اسے بڑے دل سے سجایا
رکھا خیال اسمیں
نزاکت کاانا کا حق کا اور خودداری ک
جو تیار ہوا شاہکار میرا تو
میرے ہی آنسووں نے
اسے برباد کر ڈالا
طلسم
More Sad Poetry






