ہو جاتی ہے کتنے آرام سے
سادہ دل یہ محبّت کتنی ہے؟
نہ سمجھ پاؤ گے تم بھی کبھی
دل کی نازک حالت کتنی ہے؟
کیسے بیاں کریں ہم تم سے
تجھ سے وابستہ راحت کتنی ہے؟
تم اُترو میری سانسوں میں
تو بتاؤ ‘ تمہاری حسرت کتنی ہے؟
میرے شوق کو مت آزماؤ
دیکھو کہ دل میں چاہت کتنی ہے؟