ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
انسان کا جب قلب روشن نور سے ہو جائے گا
آنکھ اس کی آنکھ، کان اس کا کان ہو جائے گا
بنیادی نکتہ دعوت دین کا جب جان لےگی دنیا
تو اس کرہ ارض کا ہر فرد مسلمان ہوجائےگا
انسان کا جب قلب روشن نور سے ہو جائے گا
آنکھ اس کی آنکھ، کان اس کا کان ہو جائے گا
بنیادی نکتہ دعوت دین کا جب جان لےگی دنیا
تو اس کرہ ارض کا ہر فرد مسلمان ہوجائےگا