ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے

Poet: Ehsan Danish By: NS, lahore

کچھ ایسے مناظر بھی گزرتے ہیں نظر سے
جب سوچنا پڑتا ہے خدا ہے کہ نہیں ہے

آ جاؤ گے اِک روز جو حالات کی زِد میں
ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے

Rate it:
Views: 2836
30 Jun, 2009