ہو جاتی ہے ان سے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہو جاتی ان سے بات کبھی
مگرہوتی نہیں ہےملاقات کبھی

کہاں سےایسا تعویزءسلیمانی لاؤں
جس سےدور ہو جاہیں مشکلات کبھی

Rate it:
Views: 309
15 Jan, 2016