ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قوم کو رکھےجو ہرطرح محفوظ ومامون
لائحہ عمل اب ایسا کوئی ہم کو بنانا ہوگا

شدت پسندی ہےبڑامسئلہ مسلمانوں کا
مگربدعنوانی پہ بھی قابو ہمیں پانا ہوگا

Rate it:
Views: 570
10 Mar, 2015
More General Poetry