ہوا جب چھوڑ دے مجھکو میری حالات کیا ہوگی چلیں لمبی سفر کو تو کوئی بھی بات کیا ہوگی دانشتہ وہ بھی گئے ہے سحر ہوتے میرے گھر سے نکل جائے جو ہاتھوں سےکبھی بھی ساتھ کیا ہوگی