ہوسکے تو ان دوریوں کو الوادع لکھ دے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیری زنگی کا ہر لمحہ ہیں صرف تمہارا
تھام میرا ہاتھ اور چاہیت سرےعام لکھ دے
کانٹوں بھری ہیں زندگی میری لکی
تو چاہے تو کھلتا گلاب لکھ دے
میں مر نہ جاؤں تیرا انتظار کرتے کرتے
تو جلدی سے اپنا کوئی پغیام لکھ دے
اب یہ دوریاں بہت تکلیف دیتی ہیں
ہوسکے تو ان دوریوں کو الوادع لکھ دے
More Sad Poetry






