ہونا پڑتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کچھ بھی کھونا نہیں چاہتی ہیں
لیکن بہت کچھ کھو دیتی ہیں
کیونکہ کھونا پڑتا ہے
لڑکیاں بے وفا نہیں ہوتی ہیں
لیکن بے وفا ہو جاتی ہیں
کیونکہ ہونا پڑتا ہے
نہ چاہتے ہوئے بھی کھونا پڑتا ہے
نہ چاہتے ہوئے بے وفا ہونا پڑتا ہے

Rate it:
Views: 502
23 Nov, 2010