ہونٹ گلابی آنکھ شرابی اوپر سے یہ ہار سنگھار جانتا تھا کہ من بالک ہے پھر بھی تو نے وار کیا اپنی بیتی جگ بیتی ہے بیت گئی جو بیتنی تھی بعد اس کے تو نے ظالم تیر کیوں ہم سے پار کیا؟