ہونٹوں پہ ہے خاموشی موت کی آنکھوں میں ہے تاریکی موت کی عصاب تھک گئے ہیں شانی کچھ ایسے روح پہ ہو جیسے حکومت موت کی