ہونگے نہیں زندہ

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

ہر اثم نے کئے بند الہام کے دروازے
بے نور دلوں کی بڑھی یوں وحشت بھی

مرنے نہ دے تو اس دل کو عرفان
ہونگے نہیں زندہ دلِ مردہ روز قیامت بھی

Rate it:
Views: 422
05 May, 2012