ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پاکستانی قوم کو تمیزدار ہوناچاہئے
برے اور بھلے کی تمیز ہونی چاہئے

ہم آمریت وجمہوریت کےمخالف ہیں
کوئی درمیان کی چیز ہونی چا ہئے
 

Rate it:
Views: 681
18 Aug, 2015
More Political Poetry