ہوگا حاصل

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کھوٹے کھرے میں فرق کرنے کےلئے دھرنےہوئے
ہر کھوٹ اب چھٹ جائےگا باقی کھرےرہ جائیں گے

ہوگا حاصل کچھ نہ کچھ ہم کو دھرنوں سے ضرور
ورنہ مستقبل میں دھرنے سب دھرے رہ جائیں گے

Rate it:
Views: 420
11 Sep, 2014
More Political Poetry