ہوں ، ہاں ، مگر ، کی بھی گنجائش رکھئیے مصلحت بھی رہے شامل انصاف ایسا چاہیئے چوروں کو سزا دوں کہ خزانے بھروں میں فی الحال چھوڑ دو انہیں کہ پیسہ چاہیئے