ہٹ کر چلو زمانے سے گر کچھ مرتبہ چاہیے ورنہ کہتا تو ہرشخص ہے مجھے زمانہ چاہیے فقط چشمِ بینا کےساتھ تمنا ہے دیدارِخدا کی یعنی دلِ بینا سے خالی شہر کو آئنہ چاہیے ہیں زمانے میں اب بھی لوگ کوفہ و شام جیسے بند کرکے آلِ نبی پہ پانی انہیں خدا چائیے