ہٹائی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

احتجاجی تحریک کےاس اعلان نےحکومت کو دیا ہےجھٹکا
قوم کےدانشور طبقہ میں جبکہ تشویش پائی جارہی ہے

کچھ سیاسی عمل توکچھ آزادی مارچ کیہ رہےہیں اسکو
کشمیر میں بھارتی دہشتگردی سےتوجہ ہٹائی جارہی ہے
 

Rate it:
Views: 419
14 Oct, 2019
More Political Poetry